لکھنو 21 نو مبر ( ایجنسیز) سما ج وا دی پا رٹی کے سر بر ا ہ ملائم سنگھ یا دو کی 75 ویں سا لگرہ کو صرف ا نکے حلقہ ا نتخا ب ر ام پو ر تک ہی محدو د نہ ر کھتے ہو ئے بڑے پیما نہ پر منا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ا تر پر دیش کے و زیر شہر ی ترقی محمد ا عظم خا ں کے آ با ئی و طن ر ام پو ر میں خا ص پر و گر ام منعقد کیا جا ر ہا ہے۔ سما ج وا دی پا ر ٹی کے ذ ر ائع نے بتا یا کہ ملا ئم سنگھ یادو کے استقبا ل میں 10 محرا بی در وا زے بنا ئے جا ر ہے
ہیں۔ وہ 22 نو مبر کو اپنی ز ند گی کے 75 سا ل پو ر ے کر ینگے ۔ ر ام پور میں منعقد ہ خا ص پر و گر ام میں بشمو ل چیف منسٹر اکھلیش یا دو کا پو را خا ندان مو جو د ر ہے گا ۔ پا ر ٹی ذ را ئع کے مطا بق ملا ئم سنگھ یا دو کے یو م پیدا ئش پر کل را ت 12 بجے 75 کلو گر ام کا کیک کاٹا جا ئے گا ۔ ا نہیں لند ن سے منگا ئی گئی مہا ر انی و کٹو ر یہ کی بگھی سے شہر کی سیر کرا ئی جا ئے گی۔ ملا ئم سنگھ یا دو اپنے یو م پید ا ئش پر ر ام پو ر میں ایک میڈیکل کا لج کا سنگ بنیا د ر کھینگے اور عوامی ریالی سے خطا ب کر ینگے ۔